بر طانوی اسلام کی عکاسی۔ترکی کا دورہ

بر طانوی ممتاز مسلمان شخصیات کے ایک وفد نے 10تا 14 نومبر ترکی کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے لئے یہ صفحات دیکھیئے

بیرون ملک دہشت گردی کا شکار برطانویوں کے لئے ایف سی او کی خصوصی امداد

ہم بین الاقوامی دہشت گردی میں کمی کی کوشش کر رہے ہیں

افغانستان کی تعمیر نو میں بر طانیہ کا کیا کردار ہے

 

بر طانوی اسلام کی عکاسی۔ترکی کا دورہ

بر طانوی ممتاز مسلمان شخصیات کے ایک وفد نے 10تا 14 نومبر ترکی کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے لئے یہ صفحات دیکھیئے

Latest Travel Advice

See all countries

خبریں

بر طانیہ اور سعودی عرب کے درمیان دوستی کی طویل تاریخ ہے

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈکی سعودی عرب کے شہزادہ سعود الفیصل سے 20 نومبر کو ملاقات ہوئی۔ اس تعمیری ملاقات کے بعد فارن سکریٹری نے بیان دیتے ہوئے کہا


بر طانوی اسلام کی عکاسی: برطانوی مسلمانوں کے وفد کی ترکی سے واپسی

ترکی کا دورہ کرنے والے بر طانوی مسلمانوں کے وفد نے 18 نومبر کوترکی سے واپسی پر وزارت خارجہ کے وزیر مملکت بل ریمیل سے ملاقات کی


فلسطین اور اسرائیل کے حوالے سے 2009 بہت اہم سال ہوگا

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ ان دنوں مشرق وسطی کے دورے پر ہیں جہاں رام اللہ میں انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا


بین العقائد کانفرنس ایک بر وقت اقدام ہے۔بل ریمیل کا انٹرویو

وزارت خارجہ کے وزیر مملکت بل ریمیل نے نیویارک میں ہونےوالی بین العقائد کانفرنس کے بارے میں سعودی اخبار الشرق الاوسط کو ایک انٹرویو دیا جس کے چند اقتباسات یہاں دئیے جارہے ہیں


سیکیورٹی اور خوشحالی کے لئےافغانستان اور پاکستان کے درمیان تعاون ناگزیر ہے

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے12 نومبر کو افغان وزیر خارجہ رنگین داد فر اسپانتا کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس میں انہوں نے اپنی میٹنگ میں زیر گفتگو آئے موضوعات پر روشنی ڈالی اور سوالوں کے جواب دئیے۔


وزارت خارجہ عملی میدان میں

*

وزارت خارجہ دنیا بھر میں کیا کام سرانجام دیتی ہے؟ان صفحات پر ہمارے کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

کیک، بسکٹ اور سلامتی، افغانستان پر ایک دلچسپ بلاگ

  وزارت خارجہ کی ۔ حکمت عملی کےبارے میں

 

 

بر طانیہ کے بارے میں

*

        حج دسمبر2008   اس سال حج پر جانے والوں کے بارے میں مفید معلوماتی کتابچہ ہے۔ برطانوی حج وفد اس مقدس فریضے کی ادائیگی کے دوران آپ کے لئے کیا خدمات فراہم کرتا ہے یہ معلومات حج کے دوران آپ کے کام آئیں گی

ہمارے مستحکم رشتے

 

 

*

وزارت خارجہ کے بارے میں 

فارن اینڈکامن ویلتھ آفس کے مقاصدکیا ہیں اور انکے حصول کےلئے ہماراطریقہ کار کیا ہے۔ہماری خارجہ پالیسی کے عزائم کیا ہیںاور ان سے ہمارے بین الاقوامی کردار پرکیااثرپڑتا ہے

ہمارے فرائض
ہمارے وزرا

*

کاروباراور تجارت 

 برطانوی کمپنیوں اور مصنوعات کے بیرون ملک فروغ میں وزارت خارجہ کاکرداربہت اہم ہے۔ بیرونی سر مایہ کاری اور اسلامی بینکاری کے شعبوں میں بر طانیہ یورپ بھر میں اولین مقام رکھتا ہے

     بر طانیہ میں کاروبار
بیرونی ممالک میں کاروبار

یوکے ویزا

   ہنر مند اور عارضی ورکروں کے لئےضوابط ۔ ویزاکے بارے میں اردو میں معلومات

برطانوی مسافروں کے لئے نئی سروس

بیرون ملک کوئی مسئلہ ہوتولوکیٹ سے مدد لیجئیے

حج دسمبر 2008

حج دسمبر 2008 ۔ کیا آپ اس سال حج پر جارہے ہیں؟دوران حج آپ کی مدد کے لئے ہمارا برطانوی حج وفد موجود رہے گا۔وزارت خارجہ کی برطانوی حجاج کے لئے مفید ہدایات

ہمارے بلاگرز

فارن سکریٹری اور دنیا بھر میں سرگرم کاروزارت خارجہ کے عملےکے فرائض اور ان کے خیالات کے بارے میں آگاہی اور اس پر اپنے تبصرے کے لئےہمارے بلاگرز دیکھیئے 

رابطے کے لئے

وزارت خارجہ برطانیہ

ٹیلیفون:  1500 7008 020

پریس آفس

نیوزڈیسک:3100 7008  020

ای میل:                      

newsdesk@fco.gov.uk

سفر: 2829 850 0845

ویزا:  5555 010 0845

020 7008 8457  ٹیکسٹ :

 

 

برٹش سیٹلائٹ نیوز

بی ایس این پلئیر.