Skip navigation

غزہ کی صورتحال

فارن سکریٹری نے غزہ کی صورتحال پر ایک بیان دیتے ہوئے اور اپنےبی بی سی انٹرویو میں سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئےفوری جنگ بندی کا مطالبہ کیاہے   

 


 

 

بیرون ملک دہشت گردی کا شکار برطانویوں کے لئے ایف سی او کی خصوصی امداد

ہم بین الاقوامی دہشت گردی میں کمی کی کوشش کر رہے ہیں

افغانستان کی تعمیر نو میں بر طانیہ کا کیا کردار ہے

 

غزہ کی صورتحال

فارن سکریٹری نے غزہ کی صورتحال پر ایک بیان دیتے ہوئے اور اپنےبی بی سی انٹرویو میں سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئےفوری جنگ بندی کا مطالبہ کیاہے   

 


 

 

Latest Travel Advice

See all countries

خبریں

ہم غزہ میں پائیدار جنگ بندی کے جلد از جلد حصول پر قائم ہیں

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اپنے 3 جنوری 2009 کے بیان اور ریڈیو فور ٹوڈے کے انٹرویو میں کہا ہے


بنگلا دیش کے انتخابات پر فارن سکریٹری کا تبصرہ

فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے بنگلا دیش کے انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے


اسرائیل-فلسطینی بحران کے حل کے لئے یورپی یونین کی تجاویز کا اعلان

یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزراے خارجہ یا ان کے نمائندوں ،سی ایف ایس پی(کامن فارن اینڈ سیکیورٹی پالیسی)کے اعلی نمائندے اور یورپی کمیشن کا اجلاس 30 دسمبر 2008 کو ہوا


غزہ کی صورتحال پر ڈیوڈ ملی بینڈ کا بی بی سی انٹرویو

غزہ کی صورتحال پر ڈیوڈ ملی بینڈ نے بی بی سی کوانٹرویو میں موجودہ بحران کے مضمرات اور ایک پرامن سیاسی حل کی اہمیت کے بارے میں بات کی


وزیر اعظم کا غزہ میں تشدد پر تشویش کا اظہار

وزیر اعظم گورڈن براؤن نے غزہ میں جاری تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور 2009 میں اسرائیل ۔ فلسطین تصفیے کے لئے کارروائی کی تجدید کا مطالبہ کیا ہے


وزارت خارجہ عملی میدان میں

Afghanistan-Blog-Musa Qila

وزارت خارجہ دنیا بھر میں کیا کام سرانجام دیتی ہے؟ان صفحات پر ہمارے کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

کیک، بسکٹ اور سلامتی، افغانستان پر ایک دلچسپ بلاگ

  وزارت خارجہ کی ۔ حکمت عملی کےبارے میں

 

 

بر طانیہ کے بارے میں

Eid Prayers

        برطانیہ میں عید الاضحی روایتی جوش خروش سے منائی جاتی ہے، لوگ قربانی کا اہتمام کرتے ہیں مساجد نمازیوں سے بھر جاتی ہیں.وزیر اعظم اورفارن سکریٹری اپنے پیغام میں تمام مسلمانوں کو عید کی دلی مبارکباد دی ہے

ہمارے مستحکم رشتے

 

 

Trio in office

وزارت خارجہ کے بارے میں 

فارن اینڈکامن ویلتھ آفس کے مقاصدکیا ہیں اور انکے حصول کےلئے ہماراطریقہ کار کیا ہے۔ہماری خارجہ پالیسی کے عزائم کیا ہیںاور ان سے ہمارے بین الاقوامی کردار پرکیااثرپڑتا ہے

ہمارے فرائض
ہمارے وزرا

Industry in Aberdeen, Scotland. (c) Getty Images

کاروباراور تجارت 

 برطانوی کمپنیوں اور مصنوعات کے بیرون ملک فروغ میں وزارت خارجہ کاکرداربہت اہم ہے۔ بیرونی سر مایہ کاری اور اسلامی بینکاری کے شعبوں میں بر طانیہ یورپ بھر میں اولین مقام رکھتا ہے

     بر طانیہ میں کاروبار
بیرونی ممالک میں کاروبار

یوکے ویزا

   ہنر مند اور عارضی ورکروں کے لئےضوابط ۔ ویزاکے بارے میں اردو میں معلومات

برطانوی مسافروں کے لئے نئی سروس

بیرون ملک کوئی مسئلہ ہوتولوکیٹ سے مدد لیجئیے

حج دسمبر 2008

حج دسمبر 2008 ۔ کیا آپ اس سال حج پر جارہے ہیں؟دوران حج آپ کی مدد کے لئے ہمارا برطانوی حج وفد موجود رہے گا۔وزارت خارجہ کی برطانوی حجاج کے لئے مفید ہدایات

ہمارے بلاگرز

 مغرب کا اسلام کے بارے میں فارن سکریٹری کا پاکستان سے بلاگ

رابطے کے لئے

وزارت خارجہ برطانیہ

ٹیلیفون:  1500 7008 020

پریس آفس

نیوزڈیسک:3100 7008  020

ای میل:                      

newsdesk@fco.gov.uk

سفر: 2829 850 0845

ویزا:  5555 010 0845

020 7008 8457  ٹیکسٹ :

 

 

برٹش سیٹلائٹ نیوز

بی ایس این پلئیر.