Skip navigation

ہمارے فرائض

ان صفحات میں آپکوہمارے اہم فرائض کے بارے میں معلومات ملیں گی جن میں غیرممالک میں بر طانوی شہریوںکی مدد  سے لے کر بر طانوی کاروباراور تجارت کا فروغ اورعالمی سطح پر بر طانیہ کی ساکھ اوروقار کو قائم رکھنا شامل ہیں

بیرون ملک برطانوی شہریوں کی مدد

روزانہ،ہر گھڑی دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہمارےسفارتخانوں کے ذریعے بے شماربر طانوی شہریوں کوتعاون فراہم کیاجاتاہے

بر طانیہ کے تحفظ اور سلامتی میں مدد

ان صفحات میں آئندہ برسوں میں ہمارے پالیسی اہداف کاتعین کیا گیا ہے

فنڈنگ پروگرام

ہمارے فنڈنگ پروگرام ہمارے پالیسی اہداف کے حصول میں مدد کرتے ہیں۔ یہاں آپ کو ان پروگراموں کے بارے میں تفصیل مل سکے گی۔

مستحکم رشتوں کی تشکیل

ہم مستحکم رشتے استوار کر رہے ہیں اور بر طانیہ اور غیر ممالک میں اسٹیک ہولڈر گروپوں اور کمیونٹیز کے ساتھ مشترکہ اہداف تشکیل دے رہے ہیں



Share this with:


یہ بھی دیکھیئے