ایف سی اوعمل کے میدان میں
اپریل 2008 ء سے ہم چارپالیسی اہداف کے لئے کام کریںگے:جن میں دہشت گردی کاانسداد،ہتھیاروں کے پھیلاؤاوران کے اسباب کی روک تھام، تنازعات کاحل اور ان کی روک تھام،کم کاربن اور اعلی نشونماکی حامل گلوبل معیشت اور موثراداروں کی پیش رفت شامل ہیں۔
دہشت گردی کی روک تھام
ہتھیاروں کے پھیلاؤاوران کے اسباب کی روک تھام
تنازعات کاحل اور ان کی روک تھام
کم کاربن اور اعلی نشونماکی حامل گلوبل معیشت اور
موثراداروں کی پیش رفت