Skip navigation

کاروبار اور تجارت

وزارت خارجہ کا ہماری کمپنیوں اور مصنوعات کے بیرون ملک فروغ میں ایک نمایاں کردار ہے

کاروبار اور تجارتبر طانیہ دنیا کا پانچواں بڑا تجارتی ملک ہے۔ہماری قومی خوشحالی کے لئے ہماری بر آمدات بہت اہم ہیں۔بر طانیہ میں ہر چار میں سے ایک روزگار بیرون ملک تجارت کے شعبے سے متعلق ہے۔

وزارت خارجہ بیرون ملک ہماری کمپنیوںاور مصنوعات کے فروغ میں نمایاں کر دار ادا کرتی ہے۔توزارت خارجہ کا قریبا  1500عملہ تجارتی اور سرمایہ کاری امور کے لئے وقف ہے 


بر طانیہ میں کاروبار

بر طانیہ یورپ بھر میں بیرونی سر مایہ کاری کے لئے اولین ترجیحی مقام رکھتا ہے۔ ہرسال دنیا بھر سےسینکڑوں کمپنیاں برطانیہ آتی ہیں تاکہ عالمی مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھا سکیں اور اپنی مسابقتی حیثیت میں اضافہ کرسکیں

بیرونی ممالک میں کاروبار

یوکے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ آپ کو ان زبردست موقع اور چیلنجزکے لئے تیار کر سکتا ہے جو گلوبلائزیشن سے پیدا ہورہے ہیں